Strict Standards: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, non-static method Anderson_Makiyama_Captcha_On_Login::check_blocked_ips_befor_all() should not be called statically in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-includes/class-wp-hook.php on line 286

Notice: register_sidebar was called incorrectly. No id was set in the arguments array for the "Sidebar" sidebar. Defaulting to "sidebar-1". Manually set the id to "sidebar-1" to silence this notice and keep existing sidebar content. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 4.2.0.) in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-includes/functions.php on line 4147

Notice: add_custom_background is deprecated since version 3.4.0! Use add_theme_support( 'custom-background', $args ) instead. in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-includes/functions.php on line 3839

Notice: add_custom_image_header is deprecated since version 3.4.0! Use add_theme_support( 'custom-header', $args ) instead. in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-includes/functions.php on line 3839

Notice: get_current_theme is deprecated since version 3.4.0! Use wp_get_theme() instead. in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-includes/functions.php on line 3839

Notice: get_theme is deprecated since version 3.4.0! Use wp_get_theme( $stylesheet ) instead. in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-includes/functions.php on line 3839

Notice: get_themes is deprecated since version 3.4.0! Use wp_get_themes() instead. in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-includes/functions.php on line 3839

Notice: wp_register_style was called incorrectly. Scripts and styles should not be registered or enqueued until the wp_enqueue_scripts, admin_enqueue_scripts, or login_enqueue_scripts hooks. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 3.3.0.) in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-includes/functions.php on line 4147

Notice: wp_enqueue_style was called incorrectly. Scripts and styles should not be registered or enqueued until the wp_enqueue_scripts, admin_enqueue_scripts, or login_enqueue_scripts hooks. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 3.3.0.) in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-includes/functions.php on line 4147

Notice: wp_register_style was called incorrectly. Scripts and styles should not be registered or enqueued until the wp_enqueue_scripts, admin_enqueue_scripts, or login_enqueue_scripts hooks. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 3.3.0.) in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-includes/functions.php on line 4147

Notice: wp_enqueue_style was called incorrectly. Scripts and styles should not be registered or enqueued until the wp_enqueue_scripts, admin_enqueue_scripts, or login_enqueue_scripts hooks. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 3.3.0.) in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-includes/functions.php on line 4147

Notice: Undefined index: aiosp_cpostactive in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/aioseop_class.php on line 1393
November, 2012 | Ecenterpk.com
Notice: Undefined index: aiosp_cpostactive in /home/ecenterp/public_html/blog/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/aioseop_class.php on line 1393

Ecenterpk.com Education Center Pakistan

29Nov/120

فکر اقبال کا اصل منبع اور مصدر قرآن کریم ہے: پروفیسر اکرم چودھری

لاہور (کلچرل رپورٹر) یونیورسٹی آف سرگودھا کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم چودھری نے کہا کہ اقبال کی فکر کا اصل منبع اور مصدر قرآن کریم ہے اقبال کی ساری شاعری قرآن پاک ہی کی شعرتفسیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقبال اکیڈمی پاکستان کے زیر ااہتمام ”فکر اقبال کا ماخذ قرآن کریم ہے“ کے موضوع پر منعقدہ لیکچر میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں کو خود اعتمادی کے ساتھ اپنے پاﺅں پر کھڑے ہو کر اتحاد کے ساتھ اپنا وجود منوانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آج امت کو چو مسائل در پیش ہیں وہ فکر اقبال کی روشنی میں پالیسیاں وضع کرکے حل کئے جا سکتے ہیں۔ اس موقع پر وائس پریذیڈنٹ اقبال اکیڈمی پاکستان ڈاکٹر شہزاد قیصر، ڈاکٹر نذیر قیصر، ڈاکٹر امجد طفیل، ڈاکٹر طاہر حمید تنولی اور ہارون اکرم گل بھی موجود تھے۔

29Nov/120

میٹرک کے امتحان کی 23فروری کی تاریخ قابل قبول نہیں: ادیب جاودانی

لاہور (پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی نے کہا کہ پی بی سی سی نے میٹرک کا امتحان دینے کیلئے 23فروری کی تاریخ مقرر کر دی ہے جو ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے انہوں نے کہا کہ سال میں صرف 146 دن پڑھائی ہوتی ہے جکبہ سال میں 219 چھٹیاں ہوتی ہیں جس کی بنا ءپر طلباءفیل ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی بی سی سی میٹرک کے امتحان دینے کا پرانا شیڈول بحال کرے ورنہ ہم پنجاب کے ثانوی بورڈز کے سامنے مظاہرہ کریں گے۔

nawaiwaqt

27Nov/120

کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی سنڈیکٹ کا اجلاس، طالبات کیلئے بوائز ہاسٹل خالی کرانیکی منظور

لاہور (نیوز رپورٹر) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ نے طالبات کو نئے ہاسٹل کی تعمیر تک لڑکوں کا ایک ہاسٹل خالی کرا کر وہاں لڑکیوں کی رہائش کی منظوری دے دی ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی سنڈیکٹ کا اجلاس گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم خاں کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سپیشل سیکرٹری صحت، ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کمشن، ممبران اسمبلی سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں اس بات کی منظوری دی گئی ہے کہ جب تک لڑکیوں کا نیا ہاسٹل تعمیر نہیں ہو جاتا اس وقت تک لڑکوں کا ایک ہاسٹل خالی کرواکے وہاں طالبات کو منتقل کر دیا جائے۔ واضح رہے کہ سنڈیکیٹ اس سے قبل لڑکیوں کے ہاسٹل کی تعمیر کی منظوری دے چکی ہے جس کے تحت لڑکوں کے پرانے ہاسٹل کی بلڈنگ خالی کراکے نیا ہاسٹل تعمیر کیا جائے گا جہاں 600 کے قریب طالبات آسانی سے رہائش پذیر ہوں گی۔

Filed under: Medical No Comments
25Nov/120

CONVOCATION – BAHRIA UNIVERSITY ISLAMABAD CAMPUS

Convocation of Bahria University Islamabad Campus is scheduled to be held on 19 January 2013. Eligible graduating students, who have completed the degree requirements upto February 2012, are to attend the ceremony. Graduating students are required to confirm participation by filling-in Registration Form. Submit same along with Rs.2000/- as registration fee in the Account Section of the campus.

Online registration form is here.

• Last date for registration is 31 December 2012.
• Please attach photocopies of NICs of your guests with registration form.
• No request for registration shall be entertained after the closing date.
• For updates on convocation, please visit this web site regularly.

Contact Person:

Deputy Director (Academics)
(051) 9260002/216, 217 & 234
exams@bui.edu.pk

 

23Nov/120

BZU DISTANCE EDUCATION PROGRAM ADVERTISEMENT LAST DATE 4 DEC 2012

BZU DISTANCE EDUCATION PROGRAM  ADMISSION ADVERTISEMENT LAST DATE 4 DEC 2012 

MA/ MSC/ M COM / MPA /LLB/ MBA EXECUTIVE / M.ED/ B.ED/ BCOM 

BZU DISTANCE EDUCATION PROGRAM  ADMISSION ADVERTISEMENT LAST DATE 4 DEC 2012 

Filed under: Admission No Comments
19Nov/120

Gen Kayani visits Military College Jhelum

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر+ایجنسیاں) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کسی ادارے کی کارکردگی کا تعین اس بات سے ہوتا ہے کہ وہ ادارہ معاشرے کیلئے کس حد تک خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے ملٹری کالج جہلم میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ جنرل کیانی نے کہا طلبہ کی کردار سازی، انہیں نظم و ضبط کا عادی اور دانشمند بنانا ملٹری کالج جہلم جیسے ادارے کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ جنرل کیانی نے کالج کے معیار تعلیم و تربیت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آن لائن، اے پی اے، این این آئی کے مطابق جنرل کیانی نے کہا کسی بھی ادارے کا امتحان معاشرے میں سالہا سال سے جاری اس کی شراکت پر ہوتا ہے۔ اس موقع پر کیڈٹس نے مارچ پاسٹ، فزیکل ٹریننگ، جمناسٹک اور مارشل آرٹس کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔قبل ازیں جنرل کیانی کی آمد پر کمانڈنٹ ملٹری کالج جہلم، بریگیڈئر (ر) محمد افضل نے ان کا استقبال کیا(نوائے وقت )

17Nov/120

محکمہ سکولز ایجوکیشن کا 457سکولوں پر قبضہ واگزار کرانے کیلئے چیف سیکرٹری سے رابطہ

لاہور (معین اظہر سے) پنجاب میں بااثر افراد نے 457 سکولوں اور انکی اربوں روپے کی زمین قبضہ میں لے لی ہے، لاہور ڈویژن میں سکولوں پر سب سے زیادہ قبضہ ہے، محکمہ سکولز ایجوکیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب سے سکولوں اور انہیں خالی کروانے کے لئے رابطہ کر لیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے یوم عاشور کے بعد محکمہ تعلیم کو کمشنروں کی مدد سے سرکاری سکولوں پر قبضہ ختم کروانے اور پرائم لینڈ خالی کروانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسی طرح ہر بچہ سکول میں داخل کرنے کے حکومت پنجاب کے اقدامات میں کم ترقی یافتہ اضلاع میں بچوں کو سکول بھجوانے کے رحجان میں اضافہ نہیں ہو سکا ہے اور بھکر ، رحیم یار خان اور اٹک میں بچوں کو سکول لازمی داخل کرنے کے ایک سالہ پروگرام ناکام ہو گئے ہیں۔ بعض اضلاع نے اپنے غلط اعداد شمار محکمہ تعلیم کو بھجوائے ہیں جس پر ان کے بارے میں دوبارہ سے چیکنگ شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری سکولز پنجاب نے ایک رپورٹ چیف سیکرٹری پنجاب کو بھجوائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں تقریباً 457 سرکاری سکول پر قبضہ ہے جس میں لاہور ڈویژن کے 75، راولپنڈی دویژن کے 50 ، ملتان ڈویژن کے 35 ، ڈی جی خان ڈویژن کے 38 ، ساہیوال ڈویژن کے 33 ، بہاولپور ڈویژن کے 54 ، سرگودھا ڈیژن کے 52 ، گوجرانوالہ ڈویژن کے 51 اور فیصل آباد ڈویژن کے 60 سرکاری سکولوں پر قبضہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بعض سیاسی شخصیات ، ان اضلاع کے طاقتور لوگ ، بعض افسران کی ملی بھگت سے سکولوں پر قبضہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ان بااثر افراد کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا جس پر سیکرٹری سکولز پنجاب نے چیف سیکرٹری پنجاب کو اس بارے میں مداخلت کی ہدایت کی ہے جس پر چیف سیکرٹری پنجاب نے تمام کمشنروں کو ہدایات دی ہیں کہ جب بھی محکمہ تعلیم ان سے سکولوں پر قبضہ ختم کروانے کے بارے میں رابطہ کرے وہ ان کی مدد کریں گے اور خود قبضہ ختم کروانے کے لئے نگرانی کریں گ۔ محکمہ تعلیم کو چیف سیکرٹری پنجاب نے یوم عاشور کے بعد قبضہ چھڑانے کے لئے آپریشن شروع کرنے کی ہدایات کی ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب نے 100 فیصد سکولوں میں انرولمنٹ کا ڈور ٹو ڈور پروگرام شروع کیا تھا جس میں کم ترقی یافتہ اور غریب علاقوں کے اضلاع میں سکولوں میں اپنے بچوں کو بھجوانے کے رحجان میں کوئی بہتری نہیں آئی جس پر محکمہ تعلیم کے مطابق ان علاقوں میں غربت اور سکولوں کی تعداد کم اور فاصلہ زیادہ ہونے کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کو سکول نہیں بھجوا رہے ہیں جبکہ بعض ذرائع نے کہا ہے کہ انتظامی افسران نے اس بارے میں کوئی توجہ نہیں دی۔ محکمہ تعلیم کی تیار کی گئی رپورٹ کے مطابق اٹک ، بھکر، رحیم یار خان میں صرف 30 فیصد بچے سکولوں میں آسکے ہیں اسی طرح ساہیوال، فیصل آباد جہلم ، منڈی بہاوالدین اور خانیوال میں بچوں کو سکولوں میں بھجوانے کا تناسب سب سے زیادہ رہا ہے۔ جن اضلاع میں 50 فیصد سے بھی کم بچے سکولوں میں آئے ہیں ان میں ڈی جی خان، مظفر گڑھ ، راجن پور ، قصور ، اوکاڑہ شامل ہیں۔

(Nawaiwaqt Group of Newspapers)

17Nov/120

یونیورسٹی آف ویٹرنری میں مستحق طلبہ کیلئے سکالر شپ کی رقم 14ملین کر دی گئی: طلعت نصیر پاشا

لاہور (خبرنگار خصوصی) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز کے وائس چانسلر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے کہا کہ اس سال مستحق طالب علموں کے لئے سکالر شپ کی رقم کئی گنا بڑھا کر 14ملین روپے کی مختص

کی گئی ہے جبکہ گذشتہ سال یہ رقم صرف 2.214ملین روپے تھی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی کے پہلے سالانہ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(Nawaiwaqt Group of Newspapers.)

17Nov/120

ہ کراچی میں علماءحق اور دینی طلبہ کی مسلسل شہادتیں مدارس پر رینجر اور دیگر اداروں کے بلاجواز چھاپوں اور بے گناہ طلبہ کی شہادتوں کی وجہ سے مذہبی حلقوں میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے

لاہور(خصوصی نامہ نگار+ پ ر) جمعیت علماءاسلام (ف) اور وفاق المدارس عریبیہ کی اپیل پر کراچی میں طلباءکی شہادت اور دینی مدارس اورکراچی ،لاہور کی خانقاہوں پر چھاپوں کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منا یا گیا اس موقع پر مذمت کی قرار دادیں منظور کی گئی جس میں کہا گیا مدارس کے طلباءکا قتل قابل مذمت سندھ حکومت اور وزیر داخلہ مستعفی ہو جا ئیں ملالہ پر حملہ شور مچانے والے اب طلباءکے قتل پر کیوں خاموش ہیں۔ مو لا نا عبد الغفور حیدری نے احتجاجی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی، ایم کیو ایم اے این پی امن قائم کر نے میں بری طرح نا کام ہو چکی ہے روزانہ لاشیں گر رہی ہےں لیکن ار باب اقتدار سب اچھا کی ر ٹ لگا رہے ہیں ۔ مو لا نا محمد امجد خان نے کہا کہ حکومت مدارس پر چھاپے مارنے کے بجائے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کر نے والوں کو گرفتار کرے ۔ جامعہ اشرفیہ لاہور میں مولانا محمد عبیداللہ، مولانا حافظ فضل الرحیم نے جمعتہ المبارک کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں علماءحق اور دینی طلبہ کی مسلسل شہادتیں مدارس پر رینجر اور دیگر اداروں کے بلاجواز چھاپوں اور بے گناہ طلبہ کی شہادتوں کی وجہ سے مذہبی حلقوں میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے صدر، وزیراعظم، چیف جسٹس اور چیف آف آرمی سٹاف فوری نوٹس لیں۔

Nawaiwaqt Group of Newspapers

14Nov/120

پیرا میڈیکل سٹاف کااپنے مطالبات کے حق میںپنجاب اسمبلی کی طرف مارچ

 لاہور (نیوز رپورٹر) سروسز ہسپتال، سر گنگا رام ہسپتال اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے پیرا میڈیکل سٹاف کااپنے مطالبات کے حق میںپنجاب اسمبلی کی طرف مارچ اور کئی گھنٹے تک مرد و خواتین پیرا میڈیکل سٹاف نے فیصل چوک پر دھرنا دیا ۔ پیرا میڈیکل سٹاف کے مظاہرہ کی صدارت ےوسف بلا اور دیگر رہنما کر رہے تھے۔نوائے وقت

Filed under: Medical No Comments